تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

مدینہ منورہ میں گرج چمک کیساتھ بارش

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں اچانک کالی گھٹائیں چھا گئیں جس کے بعد ابر کرم خوب جم کر برسا۔

بارش کے دوارن مسجد نبویؐ میں گنبد خضری پر روح پرور اور ایمان افروز مناظر دیکھے گئے۔ باران رحمت پر زائرین نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا۔

جواب دیں

Back to top button