تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

شیخوپورہ میں شوہر کا حاملہ بیوی پر مبینہ تشدد

شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں شوہر کی جانب سے حاملہ بیوی پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button