تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

صدارتی کرسی پر بیٹھنا زندگی کے لئے ریسنگ کار اور منہ زور گھوڑے کی سواری سے زیادہ خطرناک، ٹرمپ

واشنگٹن: زندگی کے لئے صدارتی کرسی پر بیٹھنا ریسنگ کار اور منہ زور گھوڑے کی سواری سے زیادہ خطرناک، ٹرمپ

ایک موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے صدارتی عہدے کے حوالے سے دلچسپ بات کرتے ہوئے کہا کہ صدارت انتہائی خطرناک عہدہ ہے، بعض اوقات لگتا ہے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں۔

انہوں نے کہا کہ منہ زوربیل پر سواری اور کار ریس کے ڈرائیورز کے مرنے کا خطرہ ایک فیصد ہوتا ہے اور اگر آپ صدر ہوں تو مرنے کا خطرہ 5 فیصد ہوتا ہے۔

ٹرمپ نے مزید کہاکہ اگرکسی نے یہ مجھے پہلے بتایا ہوتا تو شاید صدارت کی دوڑ میں حصہ نہ لیتا۔

جواب دیں

Back to top button