تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پنجاب کا بجٹ ایوان سے کل منظور ہوگا

کل بروز جمعہ 27 جون پنجاب کا بجٹ ایوان سے منظور ہو گا،

بجٹ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے،

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل پنجاب اسمبلی آئیں گی، اسمبلی ذرائع

کل وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بجٹ تقریر کریں گی، اسمبلی ذرائع

کل ایوان سے بزریعہ رائے شماری فنانس بل 2025 کی منظوری لی جائے گی،

کل ایوان میں منظور شدہ اخراجات 2025-26 کی منظوری دی جائے گی،

جواب دیں

Back to top button