تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

پاک بنگلہ کرکٹ سیریز: شیڈول کا اعلان ہوگیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے 16 جولائی کو بنگلہ دیش جائے گی۔

سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 22 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 24 جولائی کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button