تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایران میں جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملے سنگین جنگی جرائم ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایران میں جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملے سنگین جنگی جرائم ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
جنیوا میں اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام کیخلاف اسرائیل نے بلاجواز جنگ مسلط کی، اسرائیلی جارحیت امن اور قانون کی حکمرانی کی خلاف ورزی ہے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ پوری طاقت کے ساتھ علاقائی سالمیت اور خود مختاری کا دفاع کرنے کیلئے پر عزم ہیں

جواب دیں

Back to top button