Uncategorizedتازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

اسرائیلی حملے بند نا ہوئے تو مزید سخت جواب دینگے، ایرانی صدر

ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ امن کی کوشش کی ہے مگر اب مسلط کردہ جنگ کےخاتمےکا واحد حل دشمن کی جارحیت کو بلامشروط روکنا ہے۔

صدرمسعود پزشکیان نے کہا کہ اگر اسرائیل کی جانب سے حملے بند نا ہوئے تو ایران مزید سخت جواب دے گا۔

جواب دیں

Back to top button