تازہ ترینخبریںدنیا

ایران کا اسرائیل پر ایک اور حملہ

ایران کا اسرائیل پر ایک اور حملہ: تل ابیب اور یروشلم میں دھماکوں کی آوازیں
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق یروشلم میں تل ابیب اور یروشلم میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور اسرائیلی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے مزید میزائل حملے متوقع ہیں۔

اسرائیلی دفاعی افواج نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات پر عمل کریں اور ہوم فرنٹ کمانڈ کی ہدایات کو سنجیدگی سے لیں کیونکہ ایران کی جانب سے تازہ حملے جاری ہیں۔

جواب دیں

Back to top button