
جی-7 اجلاس کے دوران فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عام شہریوں پر حملے بند کریں۔ انہوں نے ایران کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کسی بھی کوشش کو ایک "اسٹریٹیجک (حکمتِ عملی کی) غلطی” قرار دیا۔
میکرون کا کہنا تھا کہ: "جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کسی ملک کو بیرونی بمباری کے ذریعے اس کی اپنی مرضی کے خلاف بچایا جا سکتا ہے، وہ ہمیشہ غلط ثابت ہوئے ہیں۔”
فرانسیسی صدر نے یہ بھی کہا کہ اگر امریکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کروانے میں کامیاب ہوتا ہے تو یہ ایک خوش آئند پیشرفت