
اسرائیل کا نئے حملوں میں پاسداران انقلاب کا ایرو سپیس کمانڈ تباہ کرنے کا دعویٰ جبکہ ایران کے سرکاری میڈیا میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گذشتہ کچھ گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے ایک بار پھر ناطنز میں اہم ایرانی جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے پاسدران انقلاب کی ایرو سپیس کمانڈ کے ایک بڑے حصے کو تباہ کر دیا ہے۔
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس کے یہ حملے جاری رہیں گے۔