تازہ ترینخبریںپاکستان

لیسکو کی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع

لیسکو کی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کر دی گئی.

تفصیلات کے مطابق عوامی سہولت وموجودہ حالات کے پیش نظربلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی،نویں سے پندرہویں بیج تک کے بلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی۔

23سے 26اپریل تک جاری ہونیوالے بلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کر دی۔28سے 30اپریل تک جاری ہونیوالے بلوں کی آخری تاریخ میں 16مئی تک توسیع کر دی۔

جواب دیں

Back to top button