تازہ ترینخبریںدنیا

انڈیا کی پاکستان کے ساتھ ڈاک اور پارسلز کی ترسیل معطل

انڈیا نے پاکستان کے ساتھ ڈاک اور پارسلز کی ترسیل معطل کر دی
انڈیا نے پاکستان کے ساتھ ڈاک اور پارسلز کی ترسیل کا عمل معطل کر دیا ہے۔

انڈیا کی وزارت مواصلات کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق انڈین حکومت نے ڈاک اور پارسلز کی تمام ترسیلات کے تبادلے کو معطل کر دیا ہے۔

انڈیا کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں اس نوٹیفیکیشن کو شیئر کیا ہے جس میں ڈاک کے تبادلے میں معطلی کی وجوہات کا ذکر نہیں ہے

جواب دیں

Back to top button