سپورٹس

دئبی.آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میدان لگ گیا

دئبی.آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میدان لگ گیا

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا آج شام سری لنکا کے ساتھ جوڑ پڑے گا

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ مقامی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہوگا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت ورلڈ کپ کی سب سے کم عمر کپتان فاطمہ ثناء کریں گی

جواب دیں

Back to top button