دنیا

حماس کا گہرے دکھ کا اظہار

حماس نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی حمایت یافتہ فلسطینی گروہ، جو غزہ میں اسرائیل کے خلاف حالت جنگ میں ہے، نے کہا کہ ’ہم برادر ملک ایران سے مشترکہ دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے پر ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی ظاہر کرتے ہیں۔ اس واقعے نے ایران کے بہترین رہنماؤں کی جانیں لے لیں۔‘

حماس کو امریکہ اور برطانیہ سمیت متعدد مغربی ممالک دہشتگرد گروہ قرار دیتے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button