پاکستان

ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس صدر کو ارسال

ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس صدر کو ارسال کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس صدر کو ارسال کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر چیف کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع کی سفارش کی گئی ہے، ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت کل مکمل ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button