
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کی شادی کے حوالے سے خالہ اور پھوپھو نے مختلف پروپوزل سامنے رکھ دیئے، شادی کے فیصلے میں دونوں بہنوں کا کردار اہم ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کی شادی سے متعلق خاندان میں مشاورت شروع کردی گئی۔
فیملی ذرائع نے بتایا ہے کہ خالہ اورپھوپھو نے شادی کے مختلف پروپوزل فیملی کے سامنے رکھے، سابق صدرآصف زرداری چاہتےہیں بلاول بھٹوجلد شادی کریں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوکی شادی کےفیصلےمیں دونوں بہنوں کاکرداراہم ہوگا۔