تازہ ترینخبریںسپورٹس

کرکٹ کا بدلہ اسنوکر میں چکا دیا

دوحہ قطر میں جاری انٹرنیشنل بلیرڈ اینڈ اسنوکر 6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے top 16 کے مقابلے میں احسن رمضان نے بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی کو 5_0 سے عبرت ناک شکست دے کر کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کر لیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button