تازہ ترینخبریںدنیا

چین نے اروناچل پردیش اور اکسائی چن کو نقشے میں شامل کر لیا

چین نے اروناچل پردیش اور اکسائی چن کو اپنا حصہ قرار دے دیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے 2023 کے مؤثر نقشے میں اروناچل پردیش اور اکسائی کو شامل کیا ہے۔

ان علاقوں کو چین کے خودمختار حصے تبت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔

چین کے نقشے میں اروناچل پردیش اور اکسائی چن کو اپنا سرکاری حصہ قرار دیا ہے۔ ان علاقوں کا انتظام چین کے پاس ہے اور چین اس ریاست کے 11 مقامات کو تبت کا حصہ شمار کرتا ہے۔

بھارت اروناچل پردیش اور اکسائی چن کو متنازعہ علاقہ سمجھتا ہے اور اسی وجہ سے بھارت نے چین کے سامنے احتجاج بھی کیا ہے۔

بھارت وزارت خارجہ نے نقشے میں اروناچل پردیش اور اکسائی چن کو چینی حصہ قرار دینے پر سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button