تازہ ترینخبریںپاکستان

ہائی سکول کی خاتون پرنسپل دریائے کنہار میں ڈوب گئیں

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول اکوڑہ خٹک کی پرنسپل شاہین اختر ناران میں دریائے کنہار میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں ۔

ان کا تعلق پشاور کے شہری علاقہ زریاب کالونی سے ہے ۔

وہ اپنے خاندان کے ہمراہ سیر وہ تفریح کے لیے ناران گئی تھیں ۔

مس شاہین اختر دریا کنارے تصویر بنا رہی تھی پتھر سرکنے سے تیز پانی میں جا گری۔

جواب دیں

Back to top button