تازہ ترینخبریںسیاسیات

اٹک جیل میں عمران خان زندہ باد کے نعرے

معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ اٹک جیل میں عمران خان زندہ باد کے نعرے لگے گئے
قیدی اپنی بیرکوں سے مسلسل نعرے بازی کرتے رہے،

حبیب اکرم کے مطابق جیل انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام رہی۔

جیل انتظامیہ کو یہ خدشہ ہے کہ ایسا اب ہر روز ہوگا۔

حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ جب عمران خان کو اٹک جیل میں اپنے کمرے تک لےجایا جارہا تھا تو گزرتے وقت وہاں موجود قیدی عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگا رہے تھے۔

جواب دیں

Back to top button