تازہ ترینخبریںسیاسیاتویڈیوز

ضمانت منسوخی پر ڈوریں لگ گئی ، اسد عمر اور شاہ محمود عدالت سے پھولے سانسوں کے ساتھ بھاگ نکلے ، دیکھیں ویڈیو میں

ضمانت منسوخی پر ڈوریں لگ گئی ، اسد عمر اور شاہ محمود عدالت سے پھولے سانسوں کے ساتھ بھاگ نکلے ، دیکھیں ویڈیو میں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسدقیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔

ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں اور اسد قیصر کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں درخواست خارج کی۔

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر دونوں ایک گاڑی میں بیٹھ کےکچہری سے روانہ ہوئے جب کہ اسد قیصر فیصلہ سنانے سے قبل ہی روانہ ہوچکے تھے۔

جواب دیں

Back to top button