تازہ ترینخبریںسیاسیات

نئے میئر کراچی کو حریم شاہ کا تحفہ: نامناسب تصاویر جاری

نئے میئر کراچی کو حریم شاہ کا تحفہ: نامناسب تصاویر جاری

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اب نئے مئیر کراچی کی متنازعہ تصاویر شئیر کر دی ہیں۔

حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مرتضیٰ وہاب کی چند نامناسب تصاویر شیئر کیں۔

متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے تصاویر کے ساتھ اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کراچی کے ’نئے مئیر امریکہ کے ڈانس کلب میں انجوائے کرتے ہوئے۔ کچھ تصاویر میں بلکل ٹُن ہیں۔‘

تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد اپنے ردعمل کا اظہار کر رہی ہے، کسی نے حریم شاہ کی اس حرکت پر پرجوش ری ایکشن دیا تو کسی نے یوں تصاویر شیئر کرنے پر متنازع اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔

جواب دیں

Back to top button