تازہ ترینخبریںپاکستان

بڑی غلطی٬ موٹر وے پر دوڑتی کار میں آگ لگ گئی پانچ افراد جاں بحق

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جانے والی تیزرفتار کار اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی،جس سے اس کا پیٹرول ٹینک پھٹ گیا اور کار نے آگ پکڑ لی۔

حکام کے مطابق آگ سے گاڑی میں سوار پانچوں افراد جھلس کر دم توڑ گئے،پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے لاشیں اسپتال منتقل کر دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button