تحریک انصاف کی خواتین کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
صنم جاوید، عالیہ حمزہ، طیبہ راجا اور خدیجہ شاہ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
پی ٹی آئی خواتین کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر حراست میں لیا گیا تھا۔