تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

ساحل کنارے 36 فٹ لمبی مچھلی مردہ پائی گئی

 

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحل کے قریب ایک 36 فٹ لمبی وہیل تیری ہوئی مردہ حالت میں ساحل کنارے آ رکی ۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے اہلکار کے سدھیر بلوچ کا کہنا ہے کہ مچھلی جیونی کے علاقے ، بندری سے ملی ہے ۔

انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ اس مچھلی کا تعلق بلیو وہیل کی نسل سے ہے ۔

۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ایک اہلکار کے مطابق اس وہیل کو خشکی پر لا کر اس کی ہلاکت کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button