تازہ ترینخبریںسیاسیات

معافی کسی کو بھی نہیں ، جنرل کی بھیتجی کے بعد آئی جی کا بیٹا بھی گرفتار

 

9مئی کو جناح ہاؤس لاہورکے باہر احتجاج کرنے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر (ر) ضیاء الحسن کے بیٹے کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم رضوان کو جناح ہاؤس کے باہر احتجاج اور توڑپھوڑ کے الزام میں پکڑا گیا ہے، رضوان کو جیو فینسنگ سے لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم رضوان ضیاء سابق آرمی آفیسر کا داماد بھی ہے جب کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button