تازہ ترینخبریںپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کیس میں نیا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں حفاظتی ضمانت کیس کی سماعت کے لیے نیا دو رکنی بینچ تشکیل دیا ہے۔

بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن امتیاز رفعت شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button