تازہ ترینتحریکخبریں

واشنگٹن ، پی ٹی آئی کارکنان کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے پی ٹی آئی کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button