تازہ ترینتحریکخبریں

ظلِ شاہ کیس میں عمران خان، یاسمین راشد گرفتار ہوسکتے ہیں ، عامر میر

پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ ظلِ شاہ کیس میں شواہد مٹانے کے جرم میں یاسمین راشد ، راجہ شکیل اور عمران خان گرفتار کیے جا سکتے ہیں۔

عامر میر کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ ظلِ شاہ کیس میں شواہد مسخ کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج ہو چکا ہے ، پولیس ایک آدھ دن میں گرفتاری کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ حادثے کے بعد گاڑی چھپائی گئی، آپ ظلِ شاہ کو ہسپتال چھوڑ کر بھاگ کیوں گئے؟ اس بات کا تین دن سے پتا تھا تو چھپ کیوں رہے تھے؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button