تازہ ترینتحریکخبریں

شاید 90 دن میں الیکشن نہ ہوں : عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے زمان پارک لاہور سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا ہے کہ وزیر قانون نے شرمناک بیان دے کر عدلیہ کو  تقسیم کرنے کی کوشش کی۔

اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی فضا بنی ہوئی ہے کہ شاید 90 دن میں الیکشن نہ ہوں، سپریم کورٹ کو اپنی جماعت اور قوم کی طرف سے یقین دلاتا ہوں کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ امیر ملک میں انصاف، قانون کی حکمرانی ہے، سپریم کورٹ نے قانون کی حکمرانی کیلئے فیصلہ کیا، پہلے بھی ایسے فیصلے ہوتے تو  پاکستان خوشحال ترین ملک ہوتا، قانون اور انصاف خوشحالی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، سوئٹزر لینڈ میں قانون کی حکمرانی 99  فیصد ہے، وہاں خوشحالی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button