تازہ ترینخبریںپاکستان

انتخابات وقت پر ہوں گے ، تاخیر نہیں ہوگی : شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہوں گے۔

شاہد خاقان عباسی کا پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ جس کو کیس میں پارٹی بنایا گیا ہو وہ اعتراض کر سکتا ہے، سپریم کورٹ نے معاملہ اٹھالیا ہے۔

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر الیکشن ہوئے اور میں لڑا تو ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button