تازہ ترینخبریںکاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 724 پوائنٹس گر گیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 724 پوائنٹس گر گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 741 پوائنٹس ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 890 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 28 کروڑ 18 لاکھ شیئرز کا کاروبار 14 ارب 70 کروڑ روپے میں ہوا۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 93 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 559 ارب روپے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button