تازہ ترینخبریںدنیا

روس کا یوکرین پر ڈرون و میزائل حملہ

روس نے یوکرین پر آج پھر ڈرون اور میزائل حملہ کیا، جس کے دوران 50 سے زائد میزائل داغے گئے۔

اس حوالے سے یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں 6 یوکرینی علاقوں میں بجلی کی سہولتوں کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب یوکرینی دارالحکومت کیف کے میئر نے 10روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی حملے میں پاور گرڈ اسٹیشنز  کو نقصان پہنچا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button