تازہ ترینخبریںپاکستان

فلاحی تنظیم کےراشن سے بھرے4 ٹرک لوٹ لیےگئے

کوٹ ڈیجی میں فلاحی تنظیم کے راشن سے بھرے 4 ٹرک لوٹ لیےگئے۔

پولیس کے مطابق شہریوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے ٹرک لوٹنے کے دوران بھگڈر کےباعث خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ سیلاب متاثرین کےعلاوہ عام شہری بھی راشن لے گئے۔

فلاحی تنظیم نے تھانے میں ابتدائی رپورٹ درج کرادی۔ اس حوالے سے فلاحی تنظیم کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار بھی راشن کی لوٹ مار روک نہیں سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button