تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہونگے۔ عمران خان کی اسلام آباد میں بنی گالہ رہائشگاہ کی سکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی پرائیوٹ سکیورٹی میں بھی اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سابق وزیر اعظم کی سکیورٹی کے لئے نجی کمپنی سے خدمات لی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کے لیے دو خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار کرلیے گئے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button