تازہ ترینخبریںپاکستان

میدانی علاقوں میں بارش کے بعد دھند چھا گئی

پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارش کے بعد دھند چھا گئی ہے، دھند کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہورسے کوٹ مومن تک، موٹر وے ایم 4 کو فیض پور سے رجانہ تک جبکہ موٹرے وے ایم 11 کو لاہورسے سمبڑیال تک بند کردیا گیا ہے.

قومی شاہراہ پر ملتان کے گردونواح میں بھی شدید دھند ہے، جس کے باعث حد نگاہ 20 سے40 میٹر رہ گئی ہے.موٹروے پولیس نے روڈ یوزرز کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button