تازہ ترینخبریںپاکستان سے

بلوچستان ، ضلع خاران میں 3 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

ذرائع کے مطابق زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com