تازہ ترینخبریںپاکستان

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے انضمام کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے انضمام کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری دونوں جماعتوں کے درمیان رابطے کا کردار ادا کررہے ہیں ۔

پی ایس پی چیئرمین مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی گزشتہ روز گورنر سندھ سے کراچی میں ملاقات ہوئی۔پی ایس پی کی 20 رکنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی بھی گورنر سندھ سے ملاقات ہوئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button