
چین میں صفر کووڈ پالیسی میں سہولت بڑھائی جا گئی ہے، بیجنگ اور دیگر شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ کے قواعد میں مزید نرمی کی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ میں آج سے کاروبار مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔
پبلک ٹرانسپورٹ میں 48 گھنٹوں میں کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔