تازہ ترینخبریںپاکستان

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ ، سفارتی ذرائع

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتی حکام پر کابل میں فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ ناظم الامور کی چہل قدمی کے دوران ہوئی۔

ذرائع کے مطابق گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہو گیا ہے۔پاکستانی سفارت خانے میں جمعے کی چھٹی کے باعث رش نہیں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button