تازہ ترینتحریکخبریں

الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروالیں گے ، فواد چوہدری

 تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان کرے اور ہمارے ساتھ انتخابی اصلاحات پر بات کرے ، آپ کے پاس آپشن ہے ، آپ ہمارے ساتھ مل کر الیکشن کروالیں، الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کروالیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب کی ہماری پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے، پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی، خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کل عمران خان سے ملے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button