تازہ ترینتحریکخبریں

پیٹرول کی قیمت کم نہ کی ، عوام کو اربوں کا ٹیکہ لگا دیا ، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم نہ کرکے عوام کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ یہ لوگ لوگوں کو ریلیف دیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ یہ لوگ کس طرح ڈالر کو 200 سے نیچے لے کر جائیں گے، کوشش کے باوجود ایل سی کھول نہیں رہے ہیں۔

شوکت ترین نے کہا کہ  ڈالر کی قدر دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، ایکسپورٹر حوالے کے ذریعے زیادہ کام کرنا چاہتا ہے، ترسیلات گرنا شروع ہوگئی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ فارما، چکن فیڈ اور شپنگ لائنز کو بھی ادائیگی نہیں کی جا رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button