تازہ ترینتحریکخبریں

امریکی سفیر سے ملاقات روٹین کا اقدام ہے ۔ فواد چوہدری

تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری  نے کہا کہ میری آج امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات ہوئی ہے۔

انہوں نے دوران گفتگو امریکی سفارتخانے میں سفیر سے ہونے والی ملاقات کو روٹین کا اقدام قرار دیا

جواب دیں

Back to top button