تازہ ترینجرم کہانیخبریں

لڑکی کے بھیس میں بیوٹی پارلر چلانے والا نوجوان گرفتار

فیصل آباد میں لڑکی کے بھیس میں بیوٹی پارلرچلانے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان ایک خاتون کے ساتھ مل کر بیوٹی پارلر چلا رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی جڑانوالہ میں ملزم اور ساتھی خاتون کے خلاف مقدمہ درج  کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ پارلرکی مالکن موجود نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہیں ہو سکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button