تازہ ترینخبریںٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے کیمرہ فیچر پیش کردیا

 میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اور فیچر پیش کر دیا گیا ہے۔

ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ نے کیمرا موڈ میں تبدیلی کا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت صارفین کو تصاویر کے لیے کھولے گئے کیمرے سے ویڈیو بنانا آسان ہوگا۔ اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیچے ‘فوٹو’ اور ‘ویڈیو’ کا آپشن ہوگا جس کے تحت آسانی سے تصاویر اور ویڈیوز میں سوئچ کرسکیں گے۔

اس فیچر تک رسائی فی الحال کچھ صارفین کے لیے نہیں ہوگی تاہم آئندہ کچھ عرصے تک اسے تمام افراد استعمال کرسکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button