تازہ ترینتحریکخبریں

جب بھی عمران خان کی کال ملے گی تیار ہیں، علی امین گنڈا پور

تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان کی کال ملے گی تیار ہیں۔

کرک میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مہنگائی کا رونا رونے والے اب کہاں ہیں؟ عمران خان کے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا تھا، پاکستان کی تقدیر کے فیصلے امریکی ایوانوں میں ہوتے تھے۔

علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے 9 سالہ دور میں صوبے نے ترقی کی ہے، کے پی کے میں صحت کارڈ اور مفت تعلیمی نظام رائج کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button