تازہ ترینخبریںپاکستان

ویڈیو: دیامر کے علاقے داریل میں نامعلوم شرپسندوں نے گرلز سکول کو آگ لگا دی

گلگت ( عبدالرحمان بخاری سے) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے داریل میں نامعلوم شرپسندوں نے گرلز سکول کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت جل کر خاکستر ھوگئی ۔

دیامر پولیس کے مطابق اس واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

ضلع دیامر میں اس سے قبل بھی سکول کی عمارتوں کو جلانے کے واقعات پیش آتے رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button