تازہ ترینتحریکخبریں

چیف الیکشن کمشنر الیکٹورل فراڈ ہے ، قوم معاف نہیں کرے گی ، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مظفرآباد میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا چیف الیکشن کمشنر چیف الیکٹورل فراڈ ہے، قوم چیف الیکشن کمشنر کو معاف نہیں کرے گی، فوری مستعفی ہوجاؤ۔

عمران خان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ہم ہر قانونی ایکشن لیں گے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا اہم اور فیصلہ کن وقت ہے، تیاری مکمل کر رہا ہوں، قوم کو جلد کال دینے والا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button