تازہ ترینخبریںدنیا

مہسا امینی کی ہلاکت : افغانستان میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی ریلی

ایران میں پولیس کی حراست میں 22 سال کی مہسا امینی کی ہلاکت کیخلاف افغانستان میں بھی مقامی خواتین نے ریلی نکالی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی مظاہروں کی حمایت میں افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے احتجاجی ریلی نکالی۔ ایرانی سفارت خانے کے باہر جمع ہونے والی خواتین نے آزادی کے نعرے لگائے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ریلی کے شرکاء کو منتشر کرنے کے لیے طالبان فورسز نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button