تازہ ترینتحریکخبریں

پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی ہے : عمر سرفراز چیمہ

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی ہے۔

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ایک کے بعد ایک پینترا آزما ر ہی ہے، عوام ان کی ایک نہیں چلنے دے رہے۔

عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ لوٹ مار ٹولہ عوامی سیاست سے مقابلہ نہ کر سکا تو اس نے محلاتی سازشوں کا راستہ اپنا لیا۔

مشیرِ اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بغیر سیاست میں چوروں ڈاکوؤں کا راج ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button